تحریک منہاج القرآن پنجاب

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پاکستان مین تحریک منہاج القرآن کی سب سے بڑی صوبائی تنظیم تحریک منہاج القرآن پنجاب ہے جو کہ صوبہ پنجاب کی تحصیلی اور ضلعی تنظیمات کی بالائی تنظیم کی حیثیت رکھتی ہے۔ تنظیم کا صدر دفتر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں واقع ہے۔ اس کے عہدیداران کا تقرر تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ CWC کی طرف سے کیا جاتاہے۔


موجودہ تنظیم

ذمہ داریاں

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط