تحریکی اعزازات

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کی بےلوث محنت اور غیرمعمولی خدمات کے پیش نظر دیئے جانے والے اعزازات

فہرست

شیلڈ

میڈل

تحریک کے لئے کسی خاص میدان یا شعبہ میں غیر معمولی خدمات کا مظاہرہ کرنے پر درج ذیل ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔

خواتین کے میڈل

اسناد

سند امتیاز

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے پر سند امتیاز جاری کی جاتی ہے۔

سند حسن کارکردگی

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سند حسن کارکردگی دی جاتی ہے۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط