سند امتیاز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے والے کارکن کو سند امتیاز جاری کی جاتی ہے، جو بالائی تنظیم یا مرکز کی طرف سے جاری کی جاتی ہے۔