برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر نیلسن 2

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Nelson2.jpg

لندن میں MQI کاپہلا کمیونٹی سنٹر قائم ہوا لیکن برطانیہ میں سب سے بڑا کمیونٹی سنٹر نیلسن میں ہے۔ یہاں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر اکتوبر 2002ء میں ایک نائٹ کلب ہال اور 2لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر دوسرا MQI اسلامک سنٹر قائم کیا گیا۔ منہاج القرآن کے تمام سنٹرز میں سے سب سے بڑی مسجد بھی اسی جگہ پر قائم ہے اس کے علاوہ کتب وکیسٹس کی لائبریری بھی موجود ہے۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط