براعظمی کونسل
Jump to navigation
Jump to search
بر اعظمی کونسل سے مراد تحریک منہاج القرآن کے مرکز کے تحت دنیا کے کسی براعظم یا بہت سے ممالک پر مشتمل تحریک یا اس کے کسی فورم کی قائم کی جانے والی کونسل ہوتی ہے۔ بر اعظمی کونسل کا بنیادی کام متعلقہ خطے میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات کو رہنمائی فراہم کرنا، ان کی نگرانی کرنا اور مرکز کے ساتھ رابطہ (کوارڈینیشن) قائم کرنا ہے۔ تحریک کی بیرون ملک موجود مُلکی تنظیمات کی تنظیم نو کے اجلاس میں براعظمی کونسل کے 2 نمائندگان کا ہونا لازمی ہے۔ ہر براعظمی کونسل کا اپنا نظام العمل ہے جس کی منظوری تحریک منہاج القرآن کا مرکز دیتاہے۔