"نوید احمد اندلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 5: سطر 5:
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 +
===دنیوی تعلیم ===
 +
* 1991ء میں 4 سال کی عمر میں مسجد مکتب سکول محلہ لطیف شاہ غازی، کھاریاں میں تعلیم کا آغاز کیا، جہاں پہلی، دوسری اور تیسری جماعت اول درجہ کے ساتھ مکمل کی۔
 +
* 1995ء میں  8 سال کی عمر میں گورنمنٹ پرائمری سکول عید گاہ کھاریاں میں داخل ہوئے جہاں سے تیسری اور چوتھی کلاس اول پوزیشن کے ساتھ پاس کی۔
 +
*1997ء میں 10 سال کی عمر میں گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں سے چھٹی جماعت میں داخلہ لیا۔
 +
*1999ء میں گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں میں ساتویں جماعت کا امتحان تیسری پوزیشن کے ساتھ پاس کیا۔
 +
 +
-اگست 2000ء میں سپین آمد ہوئی-
 +
 +
===دینی تعلیم ===
 +
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
 
==  موجودہ خدمات ==
 
==  موجودہ خدمات ==

تجدید بمطابق 21:15، 28 جون 2009ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے روح رواں، منہاج انسائیکلوپیڈیا کے بانی نوید احمد اندلسی کا تعلق بارسلونا (اسپین) سے ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے لئے بےشمار آن لائن خدمات کی وجہ سے انہیں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا فاصلاتی رکن قرار دیا گیا۔

خاندانی پس منظر

پاکستان میں ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے تعلق رکھتے ہیں، (حاجی مہر دین )دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے علاقہ پٹیالہ سے ہجرت کر کے کھاریاں کے قریب واقعہ سنت پورہ (پھرہ)، نامی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور مزدورہ کو اپنا پیشہ بنایا۔(محمد انور) والد صاحب نے میٹرک کے بعد موٹر مکینک کا کام سیکھ کر کھاریاں میں ورکشاپ کو ذریعہ روزگار بنایا۔

تعلیمی پس منظر

دنیوی تعلیم

  • 1991ء میں 4 سال کی عمر میں مسجد مکتب سکول محلہ لطیف شاہ غازی، کھاریاں میں تعلیم کا آغاز کیا، جہاں پہلی، دوسری اور تیسری جماعت اول درجہ کے ساتھ مکمل کی۔
  • 1995ء میں 8 سال کی عمر میں گورنمنٹ پرائمری سکول عید گاہ کھاریاں میں داخل ہوئے جہاں سے تیسری اور چوتھی کلاس اول پوزیشن کے ساتھ پاس کی۔
  • 1997ء میں 10 سال کی عمر میں گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں سے چھٹی جماعت میں داخلہ لیا۔
  • 1999ء میں گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں میں ساتویں جماعت کا امتحان تیسری پوزیشن کے ساتھ پاس کیا۔

-اگست 2000ء میں سپین آمد ہوئی-

دینی تعلیم

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام