"منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 10: سطر 10:
  
 
===  فری ہوم ڈلیوری ===
 
===  فری ہوم ڈلیوری ===
* منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم  کی طرف سے ایڈوانس منی آرڈر اور وی پی پارسل کی سہولت کے ساتھ پاکستان کے تمام شہروں کے لئے انشاء اللہ ایک ہفتہ کے اندر اندر فری ہوم ڈيليوری کی سہولت دستياب ہے۔
+
* کم از کم ایک ہزار روپے کی خریداری پر ایڈوانس منی آرڈر اور وی پی پارسل کی سہولت کے ساتھ پاکستان کے تمام شہروں کے لئے فری ہوم ڈيليوری کی سہولت دستياب ہے۔
  
 
=== مکمل ذخیرہ ===
 
=== مکمل ذخیرہ ===

تجدید بمطابق 15:59، 15 اپريل 2009ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے منہاج القرآن پبلی کیشنز کے تعاون سے ملک بھر میں بیسیوں سیل منٹرز کام کر رہے ہیں۔ منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کے نام سے فیصل آباد میں ایسا ہی ایک سیل پوائنٹ شہر کی مرکزی اہمیت کے مقام، سلیمی چوک میں واقع شہر کی کمپیوٹر مارکیٹ ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر ’مدینہ سنٹر‘ میں موجود ہے۔

یہاں منہاج پروڈکشنز لاہور کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کے ریلیز کردہ خطابات کی تمام سی ڈیز فروخت کے لئے موجود ہیں۔ علاوہ ازیں بہت سے ایسے خطابات بھی سی ڈی کی شکل میں موجود ہیں جنہیں مرکز نے ابھی تک سی ڈی پر ریلیز نہیں کیا۔

خصوصیات

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کو ملک بھر میں قائم کسی بھی دوسرے سیل پوائنٹ سے ممتاز کرنے والی خصوصیات یوں ہیں:

المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز

فری ہوم ڈلیوری

  • کم از کم ایک ہزار روپے کی خریداری پر ایڈوانس منی آرڈر اور وی پی پارسل کی سہولت کے ساتھ پاکستان کے تمام شہروں کے لئے فری ہوم ڈيليوری کی سہولت دستياب ہے۔

مکمل ذخیرہ

  • لاہور مرکز کی طرف سے ریلیز کردہ تمام سی ڈیز کا 100 فيصد مکمل ذخیرہ

مرکز کے نرخ اور رعایتی قیمتیں

  • سی ڈیز کا تمام ذخیرہ مرکز کے نرخوں اور رعایتی قیمتوں پر

نئے خطابات کی فوری فراہمی

  • نئے ریلیز ہونے والے خطابات کی فوری يقينی فراہمی

نایاب خطابات کی فراہمی

  • بیشتر نایاب خطابات کی سی ڈیز پر فراہمی

دیگر اسلامی ملٹی میڈیا

  • نیز تلاوت، نعت، قوالی و دیگر اِسلامی ملٹی میڈیا اور اِسلامک سافٹ ویئر کی وسیع رینج بھی دستیاب ہے۔

رابطہ

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم

مدینہ سنٹر سلیمی چوک ستیانہ روڈ فیصل آباد

فون: 041.8531823 ، 0333.6535402

ای میل: sales@minhajcds.com

ویب سائٹ: http://www.MinhajCDs.com

مزید دیکھئے