"مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 1: سطر 1:
 
[[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات دیکھنے کی [[دعوت]] دیتے ہیں۔
 
[[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات دیکھنے کی [[دعوت]] دیتے ہیں۔
  
اس کا آغاز [[1994ء]] میں ہوا، تاہم دسمبر [[1996ء]] میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر  Ia-79 اور وی سی ڈی سیریل نمبر VC-320
+
اس کا آغاز [[منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد]] کی طرف سے [[1993ء]] کے اواخر میں ہوا، تاہم دسمبر [[1996ء]] میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر  Ia-79 اور وی سی ڈی سیریل نمبر VC-320
 +
 
 +
[[شیخ الاسلام]] کے اس پیغام کے ریلیز ہونے پر مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک نہ صرف فیصل آباد میں سیکڑوں گھروں تک پھیل گیا بلکہ دوسرے شہروں میں بھی اس ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوا۔
  
  
 
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
 
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن فیصل آباد]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن فیصل آباد]]

تجدید بمطابق 11:12، 3 مئی 2009ء

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔

اس کا آغاز منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد کی طرف سے 1993ء کے اواخر میں ہوا، تاہم دسمبر 1996ء میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر Ia-79 اور وی سی ڈی سیریل نمبر VC-320

شیخ الاسلام کے اس پیغام کے ریلیز ہونے پر مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک نہ صرف فیصل آباد میں سیکڑوں گھروں تک پھیل گیا بلکہ دوسرے شہروں میں بھی اس ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوا۔