منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیرانتظام سیکڑوں‌لائبریریاں شہر میں‌قائم ہیں۔ انہی میں ‌سے ایک 1993ء سے بٹالہ کالونی میں واقع ہے۔

ذخیرہ کتب و خطابات

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی سیکڑوں تصانیف اور خطابات افادہ عام کے لئے دستیاب ہیں۔

اجراء کتب و خطابات

یہاں‌سے کتب اور خطابات کا صرف اجراء کیا جاتا ہے۔ لائبریری میں ‌بیٹھ کر مطالعہ کرنے کی سہولت نہیں ‌ہے۔

اوقات لائبریری

لائبریری ہفتہ وار بنیادوں پر ہر جمعہ کی شام نماز مغرب سے عشاء کے دوران کھلتی ہے۔ اسی دوران مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک کے تحت ہفتہ وار ویڈیو پروگرام بھی چلایا جاتا ہے، جس کے بعد لوگ کتابیں اور خطابات لیتے اور واپس جمع کرواتے ہیں۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط