محمد رمضان قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:09، 24 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

علامہ محمد رمضان قادری، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اولین شاگردوں میں سے ہیں اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سیشن سے فارغ التحصیل منہاجینہیں۔

اس وقت الفرغانہ انسٹیٹیوٹ مانچسٹر میں بطور پرنسپل اور منہاج اسلامک سنٹر مانچسٹر میں بطور ڈائریکٹر ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔