"عابد حسین حسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 31: سطر 31:
  
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
کار کنوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنا جینا اور مرنا[[ تحریک منہاج القرآن ]]کے لئے وقف کردیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کے دست و بازو بنیں۔روزانہ اس مشن کے فروغ کے لئے ایک گھنٹہ ضرور دیں۔ عشق مصطفیٰ ﷺ اور  اتباع و اطاعت کا عملی نمونہ بن جائیں۔
  
  

تجدید بمطابق 06:54، 1 مئی 2009ء

خاندانی پس منظر

عابد حسین منہاجین کا تعلق شیخ خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے اوکاڑہ میں مقیم ہے۔ ان کے دادا، ان کے والد اور انکے چچا حافظ قرآن ہیں۔ ان کے چچا حافظ خادم حسین مرحوم تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے ضلعی عہدیداروں میں شامل تھے اور پاکستان عوامی تحریک کے کنوینئر تھے۔ مرکز پر ہونے والے تمام پروگراموں میں شامل ہوتے تھے۔ انہی کی کوششوں سے عابد حسین منہاجین نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا اور آج تحریک کےلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

تعلیمی پس منظر

میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول لشاریاں سے پاس کیا۔ جس کے بعدمنہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لے لیا، جہاں سے 1996ء کے سیشن سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ماسٹر کیا ہے۔

امتیازات

ادارہ تعلیم وتحقیق، پنجاب یونیورسٹی سے اسلامک ایجوکیشن میں ماسٹر کیا اور 80 فیصد نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ہم نصابی سرگرمیاں

کرکٹ اور ہاکی شوق سے کھیلتے ہیں۔

دلچسپیاں

تاریخی اور اسلامی کتابیں پڑھنے میں دلچسپی لیتے ہیں اسلامی لٹریچر چاہے اردو میں ہو یا عربی میں بڑے شوق سے پڑھتے ہیں۔

علمی و ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

تحریک کے ساتھ پختہ وابستگی ہے ۔ضلعی تنظیم میںناظم تربیت کے عہدے پر فائز ہیں

ممبرشپ

رفیق ہیں اور رفاقت نمبر 47288 ہے

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

منہاج ماڈل ہائی سکول میکلوڈ گنج اور منہاج ماڈل ہائی سکول رجانہ میں دو سال تک وائس پرنسپل کے فرائض سرانجام دیئے ہیں۔

کارکنوں کے لئے پیغام

کار کنوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنا جینا اور مرناتحریک منہاج القرآن کے لئے وقف کردیں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے دست و بازو بنیں۔روزانہ اس مشن کے فروغ کے لئے ایک گھنٹہ ضرور دیں۔ عشق مصطفیٰ ﷺ اور اتباع و اطاعت کا عملی نمونہ بن جائیں۔