"رومی ہال" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 08:54، 10 مئی 2009ء
ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مشرقی سمت واقع ایک چار منزلہ عمارت، جس میں 56 رہائشی کمرے شامل ہیں۔ علاوہ ازیں اس عمارت میں منہاج القرآن پبلی کیشنز، مرکزی سیل سنٹر اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے جملہ دفاتر بھی موجود ہیں۔ عمارت کی 2 منزلیں سٹاف کی رہاءشی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مختص ہیں۔