"رفاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 11: سطر 11:
  
 
*[http://www.minhaj.org/urdu/tid/3958 پی ڈی ایف فارمیٹ میں‌ ممبر شپ فارم ڈاؤنلوڈ کریں]
 
*[http://www.minhaj.org/urdu/tid/3958 پی ڈی ایف فارمیٹ میں‌ ممبر شپ فارم ڈاؤنلوڈ کریں]
 +
 +
*مزید دیکھیئے:
 +
[[نظامت ممبرشپ]]
 +
  
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:رفاقت]]
 
[[زمرہ:رفاقت]]

تجدید بمطابق 09:17، 8 جنوری 2013ء

تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (فرنٹ سائڈ) -
تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (بیک سائڈ) -

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔

رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔

  • مزید دیکھیئے:

نظامت ممبرشپ