"رفاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
تحریک منہاج القرآن کی ممبر شپ
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین [[رفیق]] کہلاتے ہیں۔
  
 +
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
  
اس کی دو اقسام ہیں
+
* عام رفاقت
 +
* [[تاحیات رفاقت]]
  
 +
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ [[تاحیات رفاقت]] اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ [[تاحیات رفیق]] کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔
  
*تاحیات رفاقت یا لائف ممبر شپ
 
*رفاقت یا سالانہ ممبر شپ
 
  
 
+
[[زمرہ:اصطلاحات]]
{{نامکمل}}
+
[[زمرہ:رفاقت]]

تجدید بمطابق 18:01، 20 اپريل 2009ء

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔

رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔