رازی ہال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:34، 14 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں شمال مغربی سمت واقع ایک چار منزلہ عمارت جس میں 42 رہائشی کمرے اور ایک بڑا ہال شامل ہے۔ یہ عمارت منہاج یونیورسٹی لاہور کے ہاسٹل کے طور پر زیراستعمال ہے اور اس میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء رہائش پذیر ہیں۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔