تنویر احمد قریشی شہید

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے بے لوث مجاہد اور انتظامی صلاحیتوں سے مالامال عظیم رہنما، جنہوں نے لاکھوں کارکنوں کو تحریک کی خدمت کا جذبہ اور لگن دی۔

تنویر احمد قریشی بغداد ٹاؤن لاہور میں واقع روضۃ المخلصین میں مدفون ہیں۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

شیخ الاسلام نے ان کو اپنا بازو قرار دیتے ہوئے اپنی اولاد کا درجہ دیا۔ علاوہ ازیں تحریک منہاج القرآن کا سب سے بڑا اعزاز شہید منہاج ایوارڈ شہید تنویر احمد قریشی کو دیا گیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

قائد محترمکے ساتھ ہمارا تعلق عام دنیوی تعلق سے مختلف ہے۔ اس تعلق کی بنیادیں اس انقلابی جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کی کاوش پر استوار ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کے مقاصد کی تکمیل سے وابستہ ہے اور شیخ الاسلام کے خواب مصطفوی انقلاب کو شرمندہ تعبیر کرنے لیے ہماری انتھک محنت پر مبنی ہے۔ ہمیں خواب غفلت کا شکار ہونے کی بجائے بیدار و چوکس ہوکر عوام الناس میں ایسا طوفان، جذبہ اور سیلاب بپا کر دینا چاہیے کہ جب قائد محترم اپنے علمی و تحقیقی کام سے فارغ ہوکر تشریف لائیں تو انقلاب کا ریلا انکی قیادت کا منتظر ہو ۔ اگر یہ چند سال بھی ہم نے آرام سے گزار دئیے تو نہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں معاف کریں گے اور نہ ہی آئندہ نسلیں ہمیں معاف کریں گی۔ ہم سب تحریکی احباب ایک خاندان ہیں، ہمارے خواب ایک ہیں، ہماری سوچ ایک ہے، ہماری منزل ایک ہے۔ اللہ کی قسم مجھے اپنے والد کے والد ہونے کاجتنا یقین ہے اس سے زیادہ اس بات کا یقین ہے کہ مصطفوی انقلاب آ کر رہے گا۔ خدارا کارکنان و قائدین اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کریں۔ ہم وہ لوگ ہیں جو تاریخ صرف پڑھتے یا لکھتے نہیں بلکہ اللہ تعالی کی توفیق سے ہم تاریخ بنانے والے لوگ ہیں ۔ خدارا اپنی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے مرکز سے نیچے تک ہر کارکن اپنی ذمہ داری محسوس کرے۔ جو خواب ہمیں ہمارے قائد نے دیا ہے۔ انشاءاللہ ہم اس تعبیر کو حاصل کرکے رہیں گے ۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔