"تاریخی عوامی اجتماع تا عوامی مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 21: سطر 21:
  
 
'''31 دسمبر 2012ء'''
 
'''31 دسمبر 2012ء'''
 +
*چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اعلیٰ سطحی وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انتخابی اصلاحات کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کی۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/20025/]
  
 
'''1 جنوری 2013ء'''
 
'''1 جنوری 2013ء'''

تجدید بمطابق 23:56، 6 جنوری 2013ء

تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ 23 دسمبر 2012ء تا عوامی مارچ 14 جنوری 2013ء تک کے اہم واقعات اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ملاقاتیں۔


قدم بہ قدم

24 دسمبر 2012ء

25 دسمبر 2012ء

  • مرکزی سیکریٹریٹ پر مینارِ پاکستان کے تاریخی عوامی اجتماع کے منتظمین کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ [1]

26 دسمبر 2012ء

27 دسمبر 2012ء

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی سیکریٹریٹ پر لاہور ایڈیٹرز کلب (پریس میڈیا) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ [2]

28 دسمبر 2012ء

29 دسمبر 2012ء

30 دسمبر 2012ء

  • ماڈل ٹاؤن (لاہور) میں تحریک منہاج القرآن کا عالمی ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں ہزاروں کارکنان نے بنفس نفیس جبکہ دنیا بھر سے لاکھوں رفقاء و وابستگان نے بذریعہ منہاج ٹی وی شرکت کی۔[3]

31 دسمبر 2012ء

  • چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اعلیٰ سطحی وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انتخابی اصلاحات کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کی۔ [4]

1 جنوری 2013ء

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز 90 (نائن زیرو) کا دورہ کیا۔
  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جناح گراؤنڈ، عزیزآباد، کراچی میں منعقدہ سفرِ انقلابِ پاکستان جلسہ عام سے خطاب کیا۔[5]

2 جنوری 2013ء

3 جنوری 2013ء

  • تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر مشائخ و علماء کنونشن منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر سے 250 مشائخ عظام و پیرانِ کرام نے شرکت کی۔ [6]

4 جنوری 2013ء

5 جنوری 2013ء

6 جنوری 2013ء

7 جنوری 2013ء

8 جنوری 2013ء

9 جنوری 2013ء

10 جنوری 2013ء

11 جنوری 2013ء

12 جنوری 2013ء

13 جنوری 2013ء