"تاثرات : محمد علی کلے (عالمی ہیوی ویٹ چیمپین،امریکن باکسر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: جون 1987ء میں عالمی باکسر محمد علی کلے پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے تو انہوں نے [[جامعہ اسلامیہ منہا...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 20:50، 30 اپريل 2009ء

جون 1987ء میں عالمی باکسر محمد علی کلے پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے تو انہوں نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا بھی دورہ کیا۔ نماز مغرب باجماعت ادا کی۔ بعد ازاں اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ آج عالم اسلام کو جن جہتوں پر تبلیغ کی ضرورت ہے میرے خیال میں ڈاکٹر طاہرالقادری وہ فرض اچھے انداز میں پورا کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کو جدید علوم اور انگریزی پر بھی مکمل عبور حاصل ہے۔ ادارہ منہاج القرآن اسلام کی صحیح خدمت کر رہا ہے۔