"تاثرات : الشیخ السید محمدالیعقوبی الحسینی (محدث اعظم شام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: جون 2004ء میں عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ [[تحریک...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
جون [[2004ء]] میں [[عالمی میلاد کانفرنس]] میں شرکت کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ [[تحریک منہاج القرآن]] بین الاقوامی سطح پر منظم انداز میں تبلیغ دین کا جوریضہ سرانجام دے رہی ہے، میں اس سے بہت متاثر ہوا ہوں، اور بلاشبہ یہ قائد تحریک جناب [[شیخ الاسلام پروفیسرڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے۔ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منانے کے لئے تحریک منہاج القرآن نے جس طرح اہل پاکستان میں شعور پیدا کیا ہے، پوری قوم کا یہ جذبہ محبت و شوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور اب سمجھ میں آیا ہے کہ اللہ تعالی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایٹمی قوت کے ساتھ اقوام عالم کے درمیان جو توقیر عطا کی ہے وہ اسی جذبہ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ ہے۔  
+
جون [[2004ء]] میں [[عالمی میلاد کانفرنس]] میں شرکت کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ [[تحریک منہاج القرآن]] بین الاقوامی سطح پر منظم انداز میں تبلیغ دین کا جو فریضہ سرانجام دے رہی ہے، میں اس سے بہت متاثر ہوا ہوں، اور بلاشبہ یہ قائد تحریک جناب [[شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے۔ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منانے کے لئے تحریک منہاج القرآن نے جس طرح اہل پاکستان میں شعور پیدا کیا ہے، پوری قوم کا یہ جذبہ محبت و شوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور اب سمجھ میں آیا ہے کہ اللہ تعالی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایٹمی قوت کے ساتھ اقوام عالم کے درمیان جو توقیر عطا کی ہے وہ اسی جذبہ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ ہے۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:51، 29 اپريل 2009ء

جون 2004ء میں عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن بین الاقوامی سطح پر منظم انداز میں تبلیغ دین کا جو فریضہ سرانجام دے رہی ہے، میں اس سے بہت متاثر ہوا ہوں، اور بلاشبہ یہ قائد تحریک جناب شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے۔ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منانے کے لئے تحریک منہاج القرآن نے جس طرح اہل پاکستان میں شعور پیدا کیا ہے، پوری قوم کا یہ جذبہ محبت و شوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور اب سمجھ میں آیا ہے کہ اللہ تعالی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایٹمی قوت کے ساتھ اقوام عالم کے درمیان جو توقیر عطا کی ہے وہ اسی جذبہ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ ہے۔