"براعظمی کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 
بر اعظمی کونسل سے مراد [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکز کے تحت دنیا کے کسی براعظم یا بہت سے ممالک پر مشتمل [[تحریک]] یا اس کے کسی فورم کی قائم کی جانے والی کونسل ہوتی ہے۔
 
بر اعظمی کونسل سے مراد [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکز کے تحت دنیا کے کسی براعظم یا بہت سے ممالک پر مشتمل [[تحریک]] یا اس کے کسی فورم کی قائم کی جانے والی کونسل ہوتی ہے۔
 +
 +
بر اعظمی کونسل کا بنیادی کام متعلقہ خطے میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات کو رہنمائی فراہم کرنا، ان کی نگرانی کرنا اور مرکز کے ساتھ رابطہ (کوارڈینیشن) قائم کرنا ہے۔ تحریک کی بیرون ملک موجود مُلکی تنظیمات کی تنظیم نو کے اجلاس میں براعظمی کونسل کے 2 نمائندگان کا ہونا لازمی ہے۔
  
== مزید دیکھئے==
 
== مزید دیکھئے==
 
* [[منہاج یورپین کونسل]]
 
* [[منہاج یورپین کونسل]]
 
* [[منہاج گلف کونسل]]
 
* [[منہاج گلف کونسل]]
 +
* [[منہاج ایشین کونسل]]
 +
* [[منہاج نارتھ امریکن کونسل]]
 +
* [[منہاج ساؤتھ ایشین کونسل]]
 +
  
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]

تجدید بمطابق 09:35، 17 اپريل 2012ء

بر اعظمی کونسل سے مراد تحریک منہاج القرآن کے مرکز کے تحت دنیا کے کسی براعظم یا بہت سے ممالک پر مشتمل تحریک یا اس کے کسی فورم کی قائم کی جانے والی کونسل ہوتی ہے۔

مزید دیکھئے