اجتماعی اعتکاف

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:39، 14 دسمبر 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search
Itikaf City Map.jpg

تحریک منہاج القرآن کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اجتماعی اعتکاف منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکف خواتین و حضرات شریک ہوتے ہیں۔ بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانے والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔

مزید دیکھئے