طبقات کو دعوت انقلاب
نظرثانی بتاریخ 02:19، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلہ کے باقاعدہ اعلان سے قبل پاکستان کے ہر طبقہ تک انقلاب کی دعوت پہنچانے کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کے انعقاد کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو پاکستان میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلابی جدوجہد کا حصہ بننے کی باقاعدہ دعوت دی۔ ان کانفرنسز کے دوران قائد انقلاب سے ملاقات کرنے والی مختلف نمایاں شخصیات نے انقلاب کے حتمی مرحلہ میں اپنی حمایت اور شرکت کے اعلانات کیے۔ ان کانفرنسز کو منہاج ٹی وی پر براہِ راست دکھایا گیا۔