سپریم کونسل
تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے۔ اس کونسل کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار دستورِ تحریک کے آرٹیکل 2 کی جز 2 کی شق 8 اور آرٹیکل 7 کی جز 1 کی شق 5 کے تحت سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے جو کہ کونسل کے نصف ممبران پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے منتخب کرتے ہیں۔
اراکین
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر)
- صاحبزادہ حسین محی الدین قادری (نائب صدر)
- ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- بریگیڈئیر (ر) اقبال احمد خان
- شیخ زاہد فیاض
- علامہ محمد صادق قریشی
- علامہ محمد افضل سعیدی
- غزالہ حسن قادری
- ڈاکٹر مایہ ناز
- داؤد حسین مشہدی
- چوہدری اعجاز احمد وڑائچ
- علی عمران
- سید محمود شاہ
- حاجی گلزار احمد
- رضی نیازی