منہاج لائبریری بارسلونا
نظرثانی بتاریخ 09:34، 23 اپريل 2012ء از Usman (تبادلۂ خیال | شراکت)
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنڑ بارسلونا میں واقع لائبریری کا نام ہے، اسے دسمبر 2008ء میں عوام کے لیے کھولا گیا۔
ذخیرہ کتب
لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔
- تفسیر
- حدیث
- سیرت
- عقائد
- دیگر اسلامی موضوعات
ذخیرہ خطابات
صرف DVDs اور VCDs پر مشتمل خطابات موجود ہیں۔
اجراء کتب و سی ڈیز
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف پڑھنے کے لیے دی جاتی ہیں جس کے لیے صرف نام، ٹیلیفون نمبر اور ایڈریس لکھوانا ہوتا ہے
- سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز مناسب نرخ پر دستیاب ہیں۔
اوقات لائبریری
- روزانہ شام 5 سے 8 بجے
- ہفتہ اور اتوار کے دن لائبریری بند رہتی ہے۔
- نمازجمعہ کے بعد بھی 1 گھنٹہ کے لیے لائبریری کھولی جاتی ہے۔
لائبریری انتظامیہ
- لائبریرین: نوید احمد اندلسی، محمد نواز قادری
- معاونین : حافظ محمد عابد، خرم شبیر، محمد عثمان، محمد ذیشان علی
- ان کے علاوہ منہاج یوتھ لیگ سپین کے دیگر اراکین بھی فارغ اوقات میں لائبریری میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے ہیں۔