براعظمی کونسل
نظرثانی بتاریخ 09:35، 17 اپريل 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
بر اعظمی کونسل سے مراد تحریک منہاج القرآن کے مرکز کے تحت دنیا کے کسی براعظم یا بہت سے ممالک پر مشتمل تحریک یا اس کے کسی فورم کی قائم کی جانے والی کونسل ہوتی ہے۔
بر اعظمی کونسل کا بنیادی کام متعلقہ خطے میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات کو رہنمائی فراہم کرنا، ان کی نگرانی کرنا اور مرکز کے ساتھ رابطہ (کوارڈینیشن) قائم کرنا ہے۔ تحریک کی بیرون ملک موجود مُلکی تنظیمات کی تنظیم نو کے اجلاس میں براعظمی کونسل کے 2 نمائندگان کا ہونا لازمی ہے۔