تحریک منہاج القرآن پنجاب
نظرثانی بتاریخ 01:59، 15 دسمبر 2011ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی سب سے بڑی صوبائی تنظیم تحریک منہاج القرآن پنجاب ہے جو کہ صوبہ پنجاب کی تحصیلی اور ضلعی تنظیمات کی بالائی تنظیم کی حیثیت رکھتی ہے۔ تنظیم کا صدر دفتر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں واقع ہے۔ اس کے عہدیداران کا تقرر تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ CWC کی طرف سے کیا جاتاہے۔
موجودہ تنظیم
- امیر: احمد نواز انجم
- نائب امیر: بشیر خان لودھی
- نائب امیر: انار خان گوندل
- ناظم : توقیر الحسن گیلانی
- نائب ناظم:حق نواز اعوان
- نائب ناظم: رانا فیصل علی قادری
ذمہ داریاں
- مرکز کی طرف سے دیے گئے دعوتی، تنظیمی، تعلیمی اور فلاحی منصوبہ جات کے اھداف کو ضلعی اور تحصیلی تنظیمات پہنچانا اور حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کرنا۔
- تحصیلی اور ضلعی تنظیمات کے مابین کوارڈینیشن کرنا اور ان کی نگرانی کرنا۔