تحریک منہاج القرآن پنجاب
تحریک منہاج القرآن کی سب سے بڑی صوبائی تنظیم تحریک منہاج القرآن پنجاب ہے جو کہ صوبہ پنجاب کی تحصیلی اور ضلعی تنظیمات کی بالائی تنظیم کی حیثیت رکھتی ہے۔ تنظیم کا صدر دفتر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں واقع ہے۔ اس کے عہدیداران کا تقرر تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ CWC کی طرف سے کیا جاتاہے۔
موجودہ تنظیم
- امیر: احمد نواز انجم
- نائب امیر: بشیر خان لودھی
- نائب امیر: انار خان گوندل
- ناظم : توقیر الحسن گیلانی
- نائب ناظم:حق نواز اعوان
- نائب ناظم: رانا فیصل علی قادری