تحریک منہاج القرآن پنجاب
نظرثانی بتاریخ 01:54، 15 دسمبر 2011ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی سب سے بڑی صوبائی تنظیم تحریک منہاج القرآن پنجاب ہے جو کہ صوبہ پنجاب کی تحصیلی اور ضلعی تنظیمات کی بالائی تنظیم کی حیثیت رکھتی ہے۔ تنظیم کا صدر دفتر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں واقع ہے۔ اس کے عہدیداران کا تقرر تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ CWC کی طرف سے کیا جاتاہے۔
موجودہ تنظیم
- امیر: احمد نواز انجم
- نائب امیر: بشیر خان لودھی
- نائب امیر: انار خان گوندل
- ناظم:توقیر الحسن گیلانی
- نائب ناظم:حق نواز اعوان
- نائب ناظم: رانا فیصل علی قادری