برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر نیلسن 2
نظرثانی بتاریخ 21:10، 27 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت)
لندن میں MQI کاپہلا کمیونٹی سنٹر قائم ہوا لیکن برطانیہ میں سب سے بڑا کمیونٹی سنٹر نیلسن میں ہے۔ یہاں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر اکتوبر 2002ء میں ایک نائٹ کلب ہال اور 2لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر دوسرا MQI اسلامک سنٹر قائم کیا گیا۔ منہاج القرآن کے تمام سنٹرز میں سے سب سے بڑی مسجد بھی اسی جگہ پر قائم ہے اس کے علاوہ کتب وکیسٹس کی لائبریری بھی موجود ہے۔