درودِ منہاج
نظرثانی بتاریخ 11:48، 15 مئی 2009ء از Minhajian (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے عرف عام میں درودِ منہاج کہا جاتا ہے۔
اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم
ترجمہ: اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر،
آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔