محمود رضا طاہری
فہرست
خاندانی پس منظر
ارائیں فیملی سے تعلق ہے اور بستی بلوچاں والی موضع سمراء کا رہائشی ہوں۔ یہ گاؤں ضلع لودھراں سے تقریبا 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور لودھراں بائی پاس، خانیوال ریلوے لائن اور گُپال نہر کے سنگم پر، ان تینوں کے درمیان تکون کی شکل میں پھیلا ہوا ہے۔ [1]
تعلیمی پس منظر
- 1997ءمیں اپنے آبائی گاؤں کے سکول سے پرائمری کا امتحان پاس کیا اور کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی
- 2002ء میں گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 343/ڈبلیو بی تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں سے میٹرک کا متحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا
- میٹرک کے بعد لاہورشفٹ ہوا اور کالج آف شریعہ منہاج یونیوسٹی میں داخلہ لیا
- 2005ء میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا
- 2007ء میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ سےفارغ التحصیل ہوا اور یوں میرا شمار منہاجینز میں ہو گیا ہے
ہم نصابی سرگرمیاں
- ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی
- ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میں حصہ لیا اور ہماری ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔میں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ادبی سرگرمیاں
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
موجودہ خدمات
- کمپیوٹر آپریٹر گوشہ درود
- آفس اسسٹنٹ ایوان قائد
سابقہ خدمات
اعزازات
انعامات
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |