منہاج مصالحتی کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:31، 30 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: یہ اصطلاح تحریک منہاج القرآن کی یورپ میں موجود تنظیمات کے اندر موجود ایک ذیلی فورم (تنظیم) کے لی...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

یہ اصطلاح تحریک منہاج القرآن کی یورپ میں موجود تنظیمات کے اندر موجود ایک ذیلی فورم (تنظیم) کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس کا بنیادی کام منہاج القرآن انٹرنیشنل اور دین اسلام کا اصلی پیغام متعلقہ ممالک کے مقامی اداروں اور لوگوں تک پہنچانا ہے۔

تاریخ

منہاج مصالحتی کونسل کی کی بنیاد سب سے پہلے منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی تنظیم نے2007 میں رکھی، منہاج القرآن ناروے کے احباب نے بھر پور محنت کے ساتھ کام کرتے ہوئے ناروے کی عوام اور ناروے کے حکومتی اداروں میں اہم مقام حاصل کر لیا یہاں تک کہ سال 2008ء میں اوسلو کی شہری حکومت کی جانب سے منہاج مصالحتی کونسل کو ایوارڈ بھی دیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے سرگرم کارکن چوہدری اعجاز احمد وڑائچ کو منہاج مصالحتی کونسل ناروے کا سب سے پہلا سربراہ مقرر کیا گیا۔

آغاز میں تحریک منہاج القرآن یورپ کے نظام العمل کے مطابق منہاج مصالحتی کونسل 2 نظامتوں پر مشتمل تھی۔

  • Directorate of Conflic Resolution
  • Directorate of Peace & Integration

بعد ازاں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس مورخہ 17 جنوری 2009 بمقاممنہاج اسلامک سنٹر بارسلونا، سپین میں ان دونوں نظامتوں کو اکٹھا کر دیا گیا۔

منہاج مصالحتی کونسل کے اغراض و مقاصد