تحریکی اعزازات

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:55، 27 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ CWC کے اجلاس منعقدہ مورخہ 30 دسمبر 2004ء میں کمیٹی کی طرف س...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ CWC کے اجلاس منعقدہ مورخہ 30 دسمبر 2004ء میں کمیٹی کی طرف سے پیش کئے گئے تحریکی خدمات پر ایوارڈز کے نظام کو تفصیلاً گفتگو کے بعد سفارشات شیخ الاسلام کو حتمی منظوری کے لیے پیش کی گئیں، شیخ الاسلام نے درج ذیل نظام کی اصولی منظوری دی۔

جانی، تبلیغی، بدنی/جسمانی، تعلیمی، علمی و تحقیقی، مہماتی/تقریباتی اور عطیاتی خدمات کے عوض ایوارڈز کی 4 اقسام مختص کی گئیں۔


شیلڈز

شیلڈز کی 4 اقسام پر مشتمل ہے

  • شہید منہاج : تحریک کی خدمات کرتے ہوئے شہادت پانے پر بعد از شہادت سب سے بڑی شیلڈ
  • نشان منہاج : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر دوسری بڑی شیلڈ
  • ہلال منہاج : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر تیسری بڑی شیلڈ
  • ستارہ منہاج : تحریک کے لیے غیر معمولی خدمات پر چوتھی بڑی شیلڈ

میلڈلز

تحریک کے لیے کسی خاص میدان یا شعبہ میں غیر معمولی خدمات کے مظاہرہ پر درج ذیل ایوارڈز مختص ہونگے

  • تمغہ صدیق اکبر :
  • تمغہ فاروق اعظم :
  • تمغہ عثمان غنی :
  • تمغہ علی المرتضیٰ :
  • تمغہ حسین :
  • تمغہ ابو حنیفہ :
  • تمغہ غزالی :
  • تمغہ رازی :
  • تمغہ فرید :
  • تمغہ خدیجۃ الکبریٰ :
  • تمغہ عائشہ صدیقہ :
  • تمغہ فاطمۃ الزہراء :
  • تمغہ سیدہ زینب :

ترمیم جاری ہے ۔