تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ
نظرثانی بتاریخ 07:18، 26 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کے تحت بہت سے منصوبے جاری ہیں۔
فہرست
تاریخی پس منظر
اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کا کام 2 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا خطاب فلسفہ موت و حیات کے عنوان سے مولانا شفیع اوکاڑوی کے چہلم پر کیا اور آخری خطاب 20 ستمبر 2000ء کو بصیر پور میں کیا۔ یوں اب تک سات خطابات ہو چکے ہیں:
- Fo-2 - فلسفہ موت و حیات (خطاب برموقع چہلم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی) اوکاڑہ
- Ek-3 - انا اعطینک الکوثر (فلسفہ کوثر) اوکاڑہ - 24 مارچ 1985ء
- Ba-1 - حدیث اور حجیت حدیث (برموقع ختم صحیح بخاری) اوکاڑہ - 25 مارچ 1985ء
- Ia-36 - اخروی خسارہ سے بچنے کی چار شرائط (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 15 جولائی 1990ء
- Ev-5 - مصطفیٰ (ص) سے تعلق ہی اللہ تعالیٰ سے تعلق ہے حویلی لکھا، اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
- Ad-73 - درس قرآن سورہ البقرہ (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
- Et-9 - شان رسالت کے باب میں علم کے درجات (عرس فقیہ اعظم) بصیر پور، اوکاڑہ - 30 ستمبر 2000ء
تنظیمی ڈھانچہ
موجودہ تنظیم
- سرپرست :
- امیر :
- نائب امیر :
- صدر : محمد حفیظ قادری
- ناظم : خالد محمود قادری
- نائب ناظم : فرید احمد
- ناظم ویلفیئر :
- ناظم دعوت :
- ناظم تربیت : عابد حسین حسنی (منہاجین)
- ناظم نشرواشاعت :
- ناظم امور خواتین :
- ناظم یوتھ ونگ :
- صدر یوتھ ونگ :
مجلس عاملہ
آفس مینجمنٹ کمیٹی
ویلفیئر کمیٹی
تعلیمی منصوبہ جات
سکولز
اوکاڑہ میں واقع چند منہاج القرآن سکولز کے پتہ جات
- منہاج ماڈل سکول
فلاحی منصوبہ جات
طبی امداد
- اوکاڑہ میں
امداد قدرتی آفات
سیل سنٹرز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات اوکاڑہ میں واقع ان سیل سنٹرز پر دستیاب ہیں:
لائبریریاں
- اوکاڑہ میں منہاج پبلک لائبریریاں موجود ہیں، جہاں سے سالانہ ہزاروں افراد مستفید ہوتے ہیں۔
خصوصیات
اعزازات
اہم تحریکی شخصیات
- محمد حفیظ قادری
- خالد محمود قادری
- فرید احمد
- عابد حسین حسنی (منہاجین)
رابطہ
ضلعی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |