تاحیات رفیق
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور باقاعدہ ماہانہ زرتعاون ادا کر کے اس کی رکنیت حاصل کرنے والے اراکین رفیق کہلاتے ہیں، جس کے عوض رفقاء کو ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔
تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ یوں تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔