تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کے تحت بہت سے منصوبے جاری ہیں۔

تاریخی پس منظر

اوکاڑہ میں تحریک منہاج القرآن کا کام 2 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا خطاب فلسفہ کوثر کے عنوان سے 24مارچ 1985کو کیا اور آخری خطاب 20 ستمبر 2000ء کو شان رسالت کے باب میں علم کےدرجات کے عنوان سےبصیر پور میں کیا۔ یوں اب تک سات خطابات ہو چکے ہیں:

  1. (Ek-3) - انا اعطینک الکوثر (فلسفہ کوثر) اوکاڑہ - 24 مارچ 1985ء
  2. (Ba-1) - حدیث اور حجیت حدیث (برموقع ختم صحیح بخاری) اوکاڑہ - 25 مارچ 1985ء
  3. (Fo-2) - فلسفہ موت و حیات (خطاب برموقع چہلم مولانا محمد شفیع اوکاڑوی) اوکاڑہ
  4. (Ia-36) - اخروی خسارہ سے بچنے کی چار شرائط (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 15 جولائی 1990ء
  5. (Ev-5) - مصطفیٰ (ص) سے تعلق ہی اللہ تعالیٰ سے تعلق ہے حویلی لکھا، اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
  6. (Ad-73) - درس قرآن سورہ البقرہ (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ - 21 فروری 1992ء
  7. (Et-9) - شان رسالت کے باب میں علم کے درجات (عرس فقیہ اعظم) بصیر پور، اوکاڑہ - 30 ستمبر 2000ء

تنظیمی ڈھانچہ

موجودہ تنظیم

مجلس عاملہ

آفس مینجمنٹ کمیٹی

ویلفیئر کمیٹی


تعلیمی منصوبہ جات

سکولز

اوکاڑہ میں واقع چند منہاج القرآن سکولز کے پتہ جات

  1. منہاج ماڈل سکول

فلاحی منصوبہ جات

طبی امداد

  • اوکاڑہ میں

امداد قدرتی آفات

سیل سنٹرز

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات اوکاڑہ میں واقع ان سیل سنٹرز پر دستیاب ہیں:

لائبریریاں

خصوصیات

اعزازات

اہم تحریکی شخصیات

رابطہ

آفس: اکبرروڈ نزد پٹرول پمپ سبزی منڈی اوکاڑہ

فون : 03216958724

اوقات: صبح 9:00 تا شام 8:00 بجے

ضلعی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن اوکاڑہ


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔