مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی
ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے ہیں انہیں تشدد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کے جذبات کو مثبت راہیں فراہم کرنے کےلئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے نام سے طلباء تنظیم مصروف عمل ہے جو طلباء کی فلاح و بہبود محفوظ اور روشن مستقبل کےلئے ملک گیر سطح پر یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور دینی مدارس میں سرگرم عمل ہے۔ ملک سے جہالت کے خاتمے اور علم کا نور عام کرنے، منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی، بے راہ روی، فحاشی، عریانی اور مغربی تہذیب و ثقافت کے فروغ پذیر رجحانات کو ختم کرنے اور طلباء کی توجہ تشددانہ طلبہ سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، ملی اور قومی مقاصد کی جانب مبذول کرانا، موومنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 6 اکتوبر 1994ء میں قائم ہوئی۔ موومنٹ علمی، فکری، تعمیری اور طلباء کی فلاح میں مصروف عمل اپنی کارکردگی کو منظر عام پر لانے کےلئے ماہنامہ دی وائس آف سٹوڈنٹس شائع کرتی ہے۔
فہرست
تاریخی پسِ منظر
جب 1994 میں مرکزی دفتر ادارہ منہاج القرآن میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی گئ تو اس کے اگلے ہفتے ہی راولپنڈی سے گئے طلبہ نے یہاں طلبہ کا اجلاس منعقد کیا اور تنظیم کی بنیاد رکھی۔ ان میں سر فہرست نام جناب ارشد محمود مصطفوی کا ہے ۔
موجودہ تنظیم
ضلع راولپنڈی
اس تنظیم کی معیاد مورخہ8 اگست 2012 سے ایک سال تک ہے.
- صدر:کامران متین
- نائب صدر:محمد اشتیاق
- جنرل سیکریٹری: احمد اویس فرید
- سیکریٹری مالیات : سید سفیر شاہ گیلانی
- سیکریٹری کالجز: عدیل فیصل
- سیکریٹری ویڈیو پروگرام : حافظ عمیر
===کوآڈینٹر برائے تحصیلات ضلع راولپنڈی===
- منصور خان نیازی
- ملک محمد عمران
- صدام عزیر
===حلقہ پی پی دس ائے تحصیل راولپنڈی===
یہ تنظیم نو 12 اکتوبر 2012 کی گئی اجلاس میں ضلعی ٹیم کی نمائندگی کے لئے محمد اشتیاق نائب صدر اور احمد اویس فرید جنرل سکرٹری نے شرکت کی۔
- صدر: ذاکر تنولی
- جنرل سیکریٹری: شاکر تنولی
- سیکریٹری کالجز: اسرار تنولی
===حلقہ پی پی دس بی تحصیل راولپنڈی===
یہ تنظیم 09 جولائی 2012 کو بنائی گئی
- صدر: عمیر احمد
- جنرل سیکریٹری: ملک اسد
- ناظم نشرو اشاعت:راجہ ثاقب
- ناظم ویڈیو پروگرام : ظہیر لودہی
کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی،پشاور روڑ گولڑہ موڑ، راولپنڈی
اس تنظیم کی معیاد مورخہ16 اکتوبر2011 سے ایک سال تک ہے
- صدر: محمد عتیق
- نائب صدر: محمد سلیمان
- جنرل سیکریٹری: محمد بلال
- ناظم نشرو اشاعت : محمد عمر سعد
- سیکریٹری مالیات : اسرار احمد
- سیکریٹری دعوت:محمد اسرار
گورنمنٹ ڈگری کالج اصغر مال راولپنڈی
اس تنظیم کی معیاد مورخہ10 اکتوبر2011 سے ایک سال تک ہے
- صدر: محمد عمر فاروق
- نائب صدر: محمد نعمان
- جنرل سیکریٹری : محمد ہارون
- ناظم نشرو اشاعت : محمد شہباز
- سیکریٹری مالیات : علی رضا
- سیکریٹری دعوت:ملک عرفان
گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی
اس تنظیم کی معیاد مورخہ5 دسمبر 2011 سے ایک سال تک ہے
- صدر: بلال محمود
- نائب صدر: علی سبحانی
- جنرل سیکریٹری : ذیشان ملک
- ڈپٹی جنرل سیکریٹری : اویس مستقیم
- سیکریٹری مالیات : سہیل عباسی
- سیکریٹری دعوت:محمد عدنان
- سیکریٹری سپورٹس:محسن نواز
- سیکریٹری حلقہ درود و فکر : وقاص
تحصیل واہ کینٹ
اس تنظیم کی بنیاد 25جولائی2011 رکھی گئی ہے۔
- صدر : احمد حسن
- جنرل سیکریٹری : حسن علی
- سیکرٹری اطلاعات : سید انور
- سیکرٹری مالیات : عبد الرشید
- سیکرٹری تربیت : عاقب
تحصیل ٹیکسلا
اس تنظیم کی معیاد مورخہ14 اگست 2011 سے ایک سال تک ہے
- صدر: محمد حنیف
- جنرل سیکریٹری: خرم آذاد
- سیکریٹری دعوت: سہیل شوکت
- سیکریٹری ممبر شپ: سجاد حسین
- ناظم نشرواشاعت : عدیل آذاد
تحصیل کہوٹہ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کہوٹہ یہ تنظیم نو مورخہ 11ستمبر 2011 کو ہوئی۔
- صدر : عمر فاروق
- نائب صدر : رانا حسنین
- جنرل سیکرٹری : توقیر نیازی
- سیکرٹری اطلاعات : صدام ستی
- سیکرٹری مالیات : زاہد مغل
- سیکرٹری دعوت و تربیت و حلقہ درود : فکر حافظ عدیل
- سیکرٹری ممبر شپ : رانا مدثر
- ڈپٹی سیکرٹری ممبر شپ : ریحان طاہر
- سیکرٹری کالجز : حافظ ثنا اللہ
کارہائے نمایاں
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جائے اور جو لوگ زمانہ طالب علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بدلنا اور انہیں ایم ۔ایس۔ایم کی سرپرستی کے لئے آمادہ کرنا تاکہ طلبہ کو مالی لحاظ سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جائے.
- اس کے علاوہ ماہ نومبر میں ہونے والے بیداری شعور طلبہ اجتماع میں تمام ممبران اور وابستگان کی شرکت کو لازمی بناناہے ۔اور اس سے پہلے تمام یونٹس میں بیداری شعور کے حوالے سے چھوٹے بڑے پروگرام منعقد کرانا ۔
- جبکہ بیداری شعور طلبہ اجتماع کی چاکنگ پنڈی بھر میں مکمل کر دی گئ ہے اور اس کے علاوہ ۱۹ اکتوبر کو دن ۳ بجے بیداری شعور طلبہ اجتماع کے سلسلے میں استحکام پاکستان روڈ کارواں بھی منعقد کیاجاے گا۔جس کی قیادت قائد طلبہ حافظ تجمل حسین انقلابی کریں گے۔
مزید دیکھیئے
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کا فیس بک پر آفیشل پیج https://www.facebook.com/MSM.Rawalpindi