غلام مرتضی علوی
کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی کے سیشن 1996ء سے فارغ التحصیل منہاجین، جو آجکل تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ تحریک کی حالیہ اٹھان میں کارکن سازی کو خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں نظامت تربیت کا اہم رول ہے۔
فہرست
خاندانی پس منظر
آغاز وابستگی
تعلیمی پس منظر
امتیازات
ہم نصابی سرگرمیاں
ادبی سرگرمیاں
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
موجودہ خدمات
- سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر مرکزی نظامت تربیت
سابقہ خدمات
- ڈپٹی ڈائریکٹر مرکزی نظامت دعوت
- ناظم تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کینٹ
- ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کینٹ
شرقپور شریف میں ماہانہ درس عرفان القرآن کا آغاز فروری2007میں ہوا۔ ابتدائی پندرہ ماہ تک علامہ غلام مرتضی علوی صاحب نے درس دیے جنہوں نے علاقہ بھر کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ ان کا انداز خطابت بلا شبہ سامعین کے دلوں میں اترتا ہے۔
مرکز پر اپنی گوناں گوں مصروفیات کے باعث علامہ غلام مرتضی علوی صاحب کو درس قرآن دینے سے فراغت حاصل کرنا پڑی ۔