مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی
نظرثانی بتاریخ 20:53، 10 جولائی 2010ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
ہر انگریزی ماہ کی پہلی جمعرات کو گوشۂ درود میں ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منعقد ہوتی ہے، جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ویڈیو کانفرنس کے ذریعے براہ راست خطاب فرماتے ہیں۔