حافظ نذیر احمد خان
نظرثانی بتاریخ 19:55، 4 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
علامہ حافظ نذیر احمد خان ہالینڈ کی مشہور تحریکی شخصیت ہیں۔ آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے دنیا کے مختلف ممالک اور بالخصوص یورپ میں تحریک منہاج القرآن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی وجہ سے شیخ الاسلام اور مرکز منہاج القرآن کی طرف سے آپ کو سفیر یورپ کا خطاب دیا گیا۔ اس کے علاوہ آپ رشتے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سمدھی بھی ہیں، آپ کی بیٹی کا نکاح صاحبزادہ حسین محی الدین قادری سے ہوا۔