"مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 46: سطر 46:
 
*مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جائے اور جو لوگ زمانہ طالب علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بدلنا اور انہیں ایم ۔ایس۔ایم کی سرپرستی کے لئے آمادہ کرنا تاکہ طلبہ کو مالی لحاظ سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جائے.  
 
*مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جائے اور جو لوگ زمانہ طالب علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بدلنا اور انہیں ایم ۔ایس۔ایم کی سرپرستی کے لئے آمادہ کرنا تاکہ طلبہ کو مالی لحاظ سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جائے.  
 
*اس کے علاوہ ماہ نومبر میں ہونے والے بیداری شعور طلبہ اجتماع میں تمام ممبران اور وابستگان کی شرکت کو لازمی بناناہے ۔اور اس سے پہلے تمام یونٹس میں بیداری شعور کے حوالے سے چھوٹے بڑے پروگرام منعقد کرانا ۔
 
*اس کے علاوہ ماہ نومبر میں ہونے والے بیداری شعور طلبہ اجتماع میں تمام ممبران اور وابستگان کی شرکت کو لازمی بناناہے ۔اور اس سے پہلے تمام یونٹس میں بیداری شعور کے حوالے سے چھوٹے بڑے پروگرام منعقد کرانا ۔
*جبکہ  بیداری شعور طلبہ اجتماع  کی چاکنگ پنڈی بھر میں مکمل کر دی گئ ہے اور اس کے علاوہ ۱۹ اکتوبر کو دن ۳ بجے  بیداری شعور طلبہ اجتماع کے سلسلے میں استحکام پاکستان روڈ کارواں بھی منعقد کیاجاے گا۔جس کی قیادت قائد طلبہ حافظ تجمل حسین انقلابی کریں گے۔
+
*جبکہ  بیداری شعور طلبہ اجتماع  کی چاکنگ پنڈی بھر میں مکمل کر دی گئ ہے اور اس کے علاوہ ۱۹ اکتوبر 2011 کو دن ۳ بجے  بیداری شعور طلبہ اجتماع کے سلسلے میں استحکام پاکستان روڈ کارواں بھی منعقد کیاگا۔جس کی قیادت قائد طلبہ حافظ تجمل حسین انقلابی نے کی۔
  
 
== مزید دیکھیئے ==
 
== مزید دیکھیئے ==

حالیہ نسخہ بمطابق 04:14، 27 فروری 2014ء

ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے ہیں انہیں تشدد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کے جذبات کو مثبت راہیں فراہم کرنے کےلئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے نام سے طلباء تنظیم مصروف عمل ہے جو طلباء کی فلاح و بہبود محفوظ اور روشن مستقبل کےلئے ملک گیر سطح پر یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور دینی مدارس میں سرگرم عمل ہے۔ ملک سے جہالت کے خاتمے اور علم کا نور عام کرنے، منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی، بے راہ روی، فحاشی، عریانی اور مغربی تہذیب و ثقافت کے فروغ پذیر رجحانات کو ختم کرنے اور طلباء کی توجہ تشددانہ طلبہ سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، ملی اور قومی مقاصد کی جانب مبذول کرانا، موومنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 6 اکتوبر 1994ء میں قائم ہوئی۔ موومنٹ علمی، فکری، تعمیری اور طلباء کی فلاح میں مصروف عمل اپنی کارکردگی کو منظر عام پر لانے کےلئے ماہنامہ دی وائس آف سٹوڈنٹس شائع کرتی ہے۔


تاریخی پسِ منظر

جب 1994 میں مرکزی دفتر ادارہ منہاج القرآن میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی گئ تو اس کے اگلے ہفتے ہی راولپنڈی سے گئے طلبہ نے یہاں طلبہ کا اجلاس منعقد کیا اور تنظیم کی بنیاد رکھی۔ ان میں سر فہرست نام جناب ارشد محمود مصطفوی کا ہے ۔

موجودہ تنظیم

تحصیل راولپنڈی

اس تنظیم کی معیاد مورخہ 1 ستمبر 2013 سے ایک سال تک ہے.


  • صدر:بلال چیمہ
  • نائب صدر:علی مصطفوی
  • جنرل سیکریٹری: سرمد ملک
  • سیکریٹری اطلاعات : اسامہ عباسی

تحصیل گوجرخان

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل ٹیکسلا یہ تنظیم نو مورخہ 4 ستمبر 2013 کو ہوئی۔

  • صدر : عدیل آزاد مصطفوی
  • سینئر نائب صدر : احسن سردار
  • نائب صدر : مدثر عباسی
  • جنرل سیکرٹری : سیف الرضا مصطفوی
  • سیکرٹری اطلاعات : جمال احمد
  • سیکرٹری ممبر شپ : لقمان مصطفوی
  • سیکرٹری دعوت : اسحاق جامی
  • سیکرٹری حلقہ درود و فکر: خرم آزاد


تحصیل گوجرخان

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل گوجر خان یہ تنظیم نو مورخہ 7 ستمبر 2013 کو ہوئی۔

  • صدر : رخسار مصطفوی
  • نائب صدر : محمد نوید مصطفوی
  • جنرل سیکرٹری : رضی واجد
  • سیکرٹری اطلاعات : عقیل شاہ
  • سیکرٹری ممبر شپ : شجاعت حسنین
  • سیکرٹری مالیات : زاہد مغل
  • سیکرٹری حلقہ درود و فکر: محمد حسن
  • سیکرٹری سپورٹس : صدام بٹ
  • سیکرٹری میڈیا : کامران حسین

کارہائے نمایاں

  • مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا کہ جتنے پرانے رفقاء ہیں ان سے رابطہ کیا جائے اور جو لوگ زمانہ طالب علمی گذار چکے ہیں ان کی ممبر شپ کا سٹیٹس بدلنا اور انہیں ایم ۔ایس۔ایم کی سرپرستی کے لئے آمادہ کرنا تاکہ طلبہ کو مالی لحاظ سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور صرف سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ ہی کو اس کا ممبر رکھا جائے.
  • اس کے علاوہ ماہ نومبر میں ہونے والے بیداری شعور طلبہ اجتماع میں تمام ممبران اور وابستگان کی شرکت کو لازمی بناناہے ۔اور اس سے پہلے تمام یونٹس میں بیداری شعور کے حوالے سے چھوٹے بڑے پروگرام منعقد کرانا ۔
  • جبکہ بیداری شعور طلبہ اجتماع کی چاکنگ پنڈی بھر میں مکمل کر دی گئ ہے اور اس کے علاوہ ۱۹ اکتوبر 2011 کو دن ۳ بجے بیداری شعور طلبہ اجتماع کے سلسلے میں استحکام پاکستان روڈ کارواں بھی منعقد کیاگا۔جس کی قیادت قائد طلبہ حافظ تجمل حسین انقلابی نے کی۔

مزید دیکھیئے

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ