"سپریم کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 17: سطر 17:
 
* [[حاجی گلزار احمد]]
 
* [[حاجی گلزار احمد]]
 
* رضی نیازی
 
* رضی نیازی
 +
 +
== حوالہ جات ==
 +
* سپریم کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن MQI/DFA/920/13 بتاریخ 2 اپریل 2013 جاری کیا گیا۔
  
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:59، 5 اپريل 2013ء

تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے۔ اس کونسل کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار دستورِ تحریک کے آرٹیکل 2 کی جز 2 کی شق 8 اور آرٹیکل 7 کی جز 1 کی شق 5 کے تحت سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے جو کہ کونسل کے نصف ممبران پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے منتخب کرتے ہیں۔

اراکین

حوالہ جات

  • سپریم کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن MQI/DFA/920/13 بتاریخ 2 اپریل 2013 جاری کیا گیا۔