"تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Hifz_gate.jpg|left|300px]]
+
[[تصویر:Hifz_gate.jpg|thumb|left|300px]]
 
[[بغداد ٹاؤن]] (ٹاؤن شپ) لاہور میں واقع تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ [[تحریک منہاج القرآن]] کے تحت جاری [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کا ایک حصہ ہے، جس میں پرائمری پاس طلباء کو داخلہ دیا جاتا ہے اور ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ مڈل سٹینڈرڈ کے امتحان کی تیاری کروائی جاتی ہے۔
 
[[بغداد ٹاؤن]] (ٹاؤن شپ) لاہور میں واقع تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ [[تحریک منہاج القرآن]] کے تحت جاری [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کا ایک حصہ ہے، جس میں پرائمری پاس طلباء کو داخلہ دیا جاتا ہے اور ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ مڈل سٹینڈرڈ کے امتحان کی تیاری کروائی جاتی ہے۔
  

حالیہ نسخہ بمطابق 20:41، 21 اپريل 2012ء

Hifz gate.jpg

بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ) لاہور میں واقع تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ تحریک منہاج القرآن کے تحت جاری عوامی تعلیمی منصوبہ کا ایک حصہ ہے، جس میں پرائمری پاس طلباء کو داخلہ دیا جاتا ہے اور ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ مڈل سٹینڈرڈ کے امتحان کی تیاری کروائی جاتی ہے۔

بنیادی تعارف

Hifz prayer.jpg

اس انسٹیٹیوٹ کا آغاز 1994ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سرپرستی میں کیا گیا۔ ابتداء میں 6 ہاؤسز قائم کئے گئے جن کی تعداد آج الحمد للہ 13 ہو چکی ہے۔ اس وقت یہاں 13 قراء حضرات صبح و شام قرآن پاک کی تعلیم کو عام کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

ہر سال تقریباً 150 بچے اس انسٹی ٹیوٹ میں داخل ہوتے ہیں اور تقریباً سالانہ 70 سے 75 بچے حفظ کر کے فارغ ہو رہے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ کا پہلا باقاعدہ کانووکیشن 1998ء میں ہوا۔ اس میں 250 بچوں کو اسناد سے نوازا گیا اس کانووکیشن کی صدارت شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فرمائی اور سابق چیف جسٹس سید نسیم حسن شاہ مہمان خصوصی تھے۔

یہ انسٹی ٹیوٹ 18 ہاؤسز پر مشتمل تدریسی بلاک میں جامع المنہاج سے متصل قائم ہے، جس میں طلباء کےلئے ہاسٹل اور میس کی سہولت بھی موجود ہے۔

اکیڈمک کونسل

Hifz class2.jpg
Hifz class.jpg

تدریسی سٹاف

  • قاری محمد فیض الرسول
  • قاری محمد افضل نورانی
  • قاری ریاست علی چوہدری
  • قاری محمد عارف
  • قاری محمد اسماعیل سعیدی
  • قاری محمد جمیل شاہد
  • قاری محمد جاوید اقبال حاجی
  • قاری محمد ندیم اختر نقشبندی
  • قاری محمد رفیق اعوان
  • قاری عبدالعزیز چشتی
  • قاری محمد عثمان سعیدی
  • قاری محمد حنیف سلطانی
  • قاری محمد اشتیاق نقشبندی
  • قاری خالد محمود چشتی

داخلہ کے قواعد

انسٹیٹیوٹ میں داخلہ کےلئے کم از کم تعلیمی معیار پرائمری پاس ہے، جبکہ نئے سال کا داخلہ ایجوکیشن بورڈز کے نتائج کے اعلان کے بعد مقررہ تاریخوں پر ہوتا ہے جسے ہر سال باقاعدہ مشتہر کیا جاتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ میں داخلے کے لئے طالب علم کی عمر کی حد 9 سے 11 برس کے درمیان مقرر ہے۔