"منہاج لائبریری بارسلونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 21: سطر 21:
  
 
== لائبریری انتظامیہ ==
 
== لائبریری انتظامیہ ==
*لائبریرین: [[محمد نعمان]]
+
*لائبریرین: بلال یوسف مصطفوی
*معاونین : [[خرم شبیر]]، [[محمد عثمان]]، [[محمد ذیشان علی]]
+
*معاونین : حافظ محمد عابد، محمد عرفان رضاء، [[خرم شبیر]]، [[محمد عثمان]]، [[محمد ذیشان علی]]
 
*ان کے علاوہ [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] کے دیگر اراکین بھی فارغ اوقات میں لائبریری میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے ہیں۔
 
*ان کے علاوہ [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] کے دیگر اراکین بھی فارغ اوقات میں لائبریری میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے ہیں۔
  
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:لائبریریاں]]
 
[[زمرہ:لائبریریاں]]

تجدید بمطابق 20:53، 25 جون 2010ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنڑ بارسلونا میں واقع لائبریری کا نام ہے، اسے دسمبر 2008ء میں عوام کے لیے کھولا گیا۔ اس وقت اس کا زیادہ تر حصہ زیر تعمیر ہے۔ تکمیل کے لیے تعمیراتی کام جاری ہے عنقریب پاکستان سے مزید مواد بھی منگوایا جا رہا ہے۔

ذخیرہ کتب

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔

  • تفسیر
  • حدیث
  • سیرت
  • عقائد
  • دیگر اسلامی موضوعات

ذخیرہ خطابات

صرف DVDs اور VCDs پر مشتمل خطابات موجود ہیں۔

اجراء کتب و سی ڈیز

اس وقت کتابوں‌کا اجراء نہیں‌کیا جاتا تاہم آپ لائبریری میں کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیں، سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز مناسب نرخ پر دستیاب ہیں۔

اوقات لائبریری

  • روزانہ شام 5 سے 9 بجے
  • ہفتہ کے دن لائبریری بند رہتی ہے۔
  • نمازجمعہ کے بعد بھی 1 گھنٹہ کے لیے لائبریری کھولی جاتی ہے۔

لائبریری انتظامیہ