"ذیشان علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 7: سطر 7:
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
بچپن سے ہی تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق رکہتے تھے،ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]میں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔
 
بچپن سے ہی تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق رکہتے تھے،ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]میں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔
سکینڈری تعلیم کے بعد ذیشان علی قادری نے ادمنیسٹریشن کا کورس کے کا سوچا ہے۔
 
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==

تجدید بمطابق 20:27، 6 جولائی 2010ء

ذیشان علی قادری کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے اس سے پہلے وہ جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا کے ممبر رہ چکے ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی تحریک سے وابستہ ہو ئے،محمد عثمان قادری اور ذیشان علی قادری اکٹھے شامل ہو ئے۔ محمد عثمان قادری اور ذیشان علی قادری بچپن کے بہت اچھے دوست ہیں۔ بارسلونا میں سب سے اچھے دوست یہ دو ہی میلیں گے ایسے دوست جو دنیاوی کام کے ساتھ ساتھ تحریک کاکام بھی بہت اچھے طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔

خاندانی پس منظر

گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد محترم 1992 میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے۔ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد جنوری 2003 میں ہوئی۔

تعلیمی پس منظر

بچپن سے ہی تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق رکہتے تھے،ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونامیں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔

تحریکی وابستگی

2004ء میں علامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونااور بعد میں ‌علامہ عبدالرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی اسی دوران نوید احمد اندلسی کے رابطہ ہونےکی وجہ سے تحریک سےوابستہ ہوئے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

  • 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
  • اٹلی میں ہونے والے کیمپ 2009ء میں سب سے چھوٹی عمر والے ساتھی جہنے قائد مہترم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے مولاقات کا شرف حاصل ہوا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔