"منہاجینز" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[منہاجین]] کی جمع منہاجینز ہے۔ [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ | + | [[منہاجین]] کی جمع منہاجینز ہے۔ [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ [[ڈاکٹر نعیم انور نعمانی]] اس فورم کے پہلے صدر تھے۔ منہاجینز کے لئے ان کی بے لوث خدمات کے پیش نظر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے انہیں [[بابائے منہاجینز]] کے خطاب سے بھی نوازا۔ |
بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔ | بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔ |
تجدید بمطابق 11:00، 19 اپريل 2009ء
منہاجین کی جمع منہاجینز ہے۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ڈاکٹر نعیم انور نعمانی اس فورم کے پہلے صدر تھے۔ منہاجینز کے لئے ان کی بے لوث خدمات کے پیش نظر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے انہیں بابائے منہاجینز کے خطاب سے بھی نوازا۔
بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔