"نظامت میڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
م |
|||
سطر 6: | سطر 6: | ||
* [[میاں زاہد اسلام]] (ڈائریکٹر میڈیا) | * [[میاں زاہد اسلام]] (ڈائریکٹر میڈیا) | ||
− | * [[ | + | * [[محمد لطیف مدنی]] ( سنئیرڈپٹی ڈائریکٹر) |
− | * [[عبدالحفیظ چودھری]] ( | + | * [[عبدالحفیظ چودھری]] ( سنئیرڈپٹی ڈائریکٹر) |
− | |||
* [[قاضی محمودالاسلام]] (فوٹو گرافر) | * [[قاضی محمودالاسلام]] (فوٹو گرافر) | ||
+ | *[[محمد نواز شریف]] (کمپوزر) | ||
* [[محمد عارف طاہر]] (آفس اسسٹنٹ) | * [[محمد عارف طاہر]] (آفس اسسٹنٹ) | ||
* [[محمد اسلم علیانی]] (آفس سیکرٹری) | * [[محمد اسلم علیانی]] (آفس سیکرٹری) |
تجدید بمطابق 12:31، 15 جون 2009ء
نظامت میڈیا کے تحت مروجہ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر تحریک منہاج القرآن کا پیغام شائع کروایا جاتاہے۔ نظامت میڈیا کے قیام کا بنیادی مقصد تحریک منہاج القرآن کے پیغام کا وسیع تر فروغ ،تحریک منہا ج القرآن کے تحت ہونےوالی جملہ سرگرمیوں سے عوام الناس کو باخبر رکھنا اور ان کی علمی و فکری رہنمائی کرناہے۔اس سلسلہ میں یہ نظامت اخبارات و جرائد میں تحریکی بیانات، انٹر ویوز، آرٹیکلز اور سیمینارز وغیرہ کی رپورٹنگ اور پریس کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے۔
پچھلے چند سالوں میں اخبارات میں نہ صرف سیکڑوں آرٹیکلز ادارتی صفحات پر شائع ہوچکے ہیں بلکہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور دیگر تحریکی اکابرین کے سیکڑوں انٹرویوز بھی چھپ چکے ہیں۔
نظامت میڈیا میں 7 لوگ کام کرتے ہیں، جن کا تعارف درج ذیل ہے۔
- میاں زاہد اسلام (ڈائریکٹر میڈیا)
- محمد لطیف مدنی ( سنئیرڈپٹی ڈائریکٹر)
- عبدالحفیظ چودھری ( سنئیرڈپٹی ڈائریکٹر)
- قاضی محمودالاسلام (فوٹو گرافر)
- محمد نواز شریف (کمپوزر)
- محمد عارف طاہر (آفس اسسٹنٹ)
- محمد اسلم علیانی (آفس سیکرٹری)
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |