"منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
 
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] کے زیرانتظام سیکڑوں‌لائبریریاں شہر میں‌قائم ہیں۔ انہی میں ‌سے ایک [[1994ء]] سے بٹالہ کالونی میں واقع ہے۔  
+
[[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] کے زیرانتظام سیکڑوں‌لائبریریاں شہر میں‌قائم ہیں۔ انہی میں ‌سے ایک [[1993ء]] سے بٹالہ کالونی میں واقع ہے۔  
  
 
== ذخیرہ کتب و خطابات ==
 
== ذخیرہ کتب و خطابات ==

حالیہ نسخہ بمطابق 19:46، 9 مئی 2009ء

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیرانتظام سیکڑوں‌لائبریریاں شہر میں‌قائم ہیں۔ انہی میں ‌سے ایک 1993ء سے بٹالہ کالونی میں واقع ہے۔

ذخیرہ کتب و خطابات

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی سیکڑوں تصانیف اور خطابات افادہ عام کے لئے دستیاب ہیں۔

اجراء کتب و خطابات

یہاں‌سے کتب اور خطابات کا صرف اجراء کیا جاتا ہے۔ لائبریری میں ‌بیٹھ کر مطالعہ کرنے کی سہولت نہیں ‌ہے۔

اوقات لائبریری

لائبریری ہفتہ وار بنیادوں پر ہر جمعہ کی شام نماز مغرب سے عشاء کے دوران کھلتی ہے۔ اسی دوران مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک کے تحت ہفتہ وار ویڈیو پروگرام بھی چلایا جاتا ہے، جس کے بعد لوگ کتابیں اور خطابات لیتے اور واپس جمع کرواتے ہیں۔