"طبقات کو دعوت انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | پاکستان | + | انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلہ کے باقاعدہ اعلان سے قبل پاکستان کے ہر طبقہ تک انقلاب کی دعوت پہنچانے کے لیے [[قائد انقلاب]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی [[2014ء]] میں [[مرکزی سیکریٹریٹ]] پر خصوصی کانفرنسز کے انعقاد کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو [[پاکستان]] میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلابی جدوجہد کا حصہ بننے کی باقاعدہ دعوت دی۔ ان کانفرنسز کے دوران قائد انقلاب سے ملاقات کرنے والی مختلف نمایاں شخصیات نے انقلاب کے حتمی مرحلہ میں اپنی حمایت اور شرکت کے اعلانات کیے۔ ان کانفرنسز کو منہاج ٹی وی پر براہِ راست دکھایا گیا۔ |
==مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات== | ==مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات== | ||
+ | 19 جولائی 2014ء کو پاکستان عوامی تحریک کے علماء و مشائخ ونگ کے زیراہتمام مرکزی سیکریٹریٹ پر مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے 50 سے زائد نامور مشائخ عظام اور پیران کرام نے شرکت کی۔ | ||
+ | |||
+ | اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ مشائخ عظام اور اولیاء کرام کے سجادگان کا سب سے بڑا فریضہ ہے کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کے محبت بھرے پیغام کو لے کر ملک بھر میں نکلیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اولیاء کرام کے جوتوں کی خاک کو اپنے سر کا تاج اور آنکھوں کا سرمہ سمجھتا ہوں۔ جب صوفیاء کرام کے سجادگان نے سیاسی، روحانی، فکری اور اجتماعی رہنمائی کے فریضہ میں کمی کی تو معاشرہ تنگ نظری، انتہا پسندی، نفرتوں اور دہشت گردی کی آماجگاہ بن گیا۔ اس معاشرے سے انتہا پسندی اور دہشت گردی سے بچاؤ اور قومی بقا، استحکام، ترقی کیلئے عشق مصطفی کا پیغام اور نظام ریاست مدینہ کی صورت میں جن کے اصول خلافت راشدہ نے بتائے ہیں آج ہمیں ان رہنماء اصولوں کی اشد ضرورت ہے۔ | ||
+ | ===مزید دیکھیے=== | ||
+ | *[[مشائخ عظام اور پیران کرام کو دعوتِ انقلاب]] | ||
==طلباء اور نوجوانوں سے ملاقات == | ==طلباء اور نوجوانوں سے ملاقات == | ||
+ | ===مزید دیکھیے=== | ||
+ | *[[طلباء اور نوجوانوں کو دعوتِ انقلاب]] | ||
==وکلاء رہنماؤں سے ملاقات== | ==وکلاء رہنماؤں سے ملاقات== | ||
+ | ===مزید دیکھیے=== | ||
+ | *[[وکلاء کو دعوتِ انقلاب]] | ||
==خواتین رہنماؤں سے ملاقات == | ==خواتین رہنماؤں سے ملاقات == | ||
+ | ===مزید دیکھیے=== | ||
+ | *[[خواتین کو دعوتِ انقلاب]] | ||
==تاجر برادری سے ملاقات == | ==تاجر برادری سے ملاقات == | ||
+ | ===مزید دیکھیے=== | ||
+ | *[[تاجروں کو دعوتِ انقلاب]] | ||
==مزدوروں سے ملاقات == | ==مزدوروں سے ملاقات == | ||
+ | ===مزید دیکھیے=== | ||
+ | *[[مزدوروں کو دعوتِ انقلاب]] | ||
+ | |||
+ | |||
+ | [[زمرہ:انقلاب]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 03:32، 27 جولائی 2014ء
انقلابی جدوجہد کے حتمی مرحلہ کے باقاعدہ اعلان سے قبل پاکستان کے ہر طبقہ تک انقلاب کی دعوت پہنچانے کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کے انعقاد کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو پاکستان میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلابی جدوجہد کا حصہ بننے کی باقاعدہ دعوت دی۔ ان کانفرنسز کے دوران قائد انقلاب سے ملاقات کرنے والی مختلف نمایاں شخصیات نے انقلاب کے حتمی مرحلہ میں اپنی حمایت اور شرکت کے اعلانات کیے۔ ان کانفرنسز کو منہاج ٹی وی پر براہِ راست دکھایا گیا۔
فہرست
مشائخ عظام اور پیران کرام سے ملاقات
19 جولائی 2014ء کو پاکستان عوامی تحریک کے علماء و مشائخ ونگ کے زیراہتمام مرکزی سیکریٹریٹ پر مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے 50 سے زائد نامور مشائخ عظام اور پیران کرام نے شرکت کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ مشائخ عظام اور اولیاء کرام کے سجادگان کا سب سے بڑا فریضہ ہے کہ وہ اپنے آباؤ اجداد کے محبت بھرے پیغام کو لے کر ملک بھر میں نکلیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اولیاء کرام کے جوتوں کی خاک کو اپنے سر کا تاج اور آنکھوں کا سرمہ سمجھتا ہوں۔ جب صوفیاء کرام کے سجادگان نے سیاسی، روحانی، فکری اور اجتماعی رہنمائی کے فریضہ میں کمی کی تو معاشرہ تنگ نظری، انتہا پسندی، نفرتوں اور دہشت گردی کی آماجگاہ بن گیا۔ اس معاشرے سے انتہا پسندی اور دہشت گردی سے بچاؤ اور قومی بقا، استحکام، ترقی کیلئے عشق مصطفی کا پیغام اور نظام ریاست مدینہ کی صورت میں جن کے اصول خلافت راشدہ نے بتائے ہیں آج ہمیں ان رہنماء اصولوں کی اشد ضرورت ہے۔