"محمد اجمل قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 1: سطر 1:
محمد اجمل قادری شہید [[منہاجین]] تھے ۔بنیادی طور پر ضلع گجرات کے قصبہ گورالی سے تعلق تھا ۔ منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے آبائی علاقے میں [[مشن]] کی خدمت سرانجام دیں۔ [[23 مارچ]] [[2005]] کو قصبہ گورالی ضلع گجرات میں شہید ہوئے۔
+
محمد اجمل قادری شہید [[منہاجین]] تھے ۔بنیادی طور پر ضلع گجرات کے قصبہ گورالی سے تعلق تھا ۔ منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے آبائی علاقے میں [[مشن]] کی خدمت سرانجام دیں۔ [[23 مارچ]] [[2005]] کو قصبہ گورالی ضلع گجرات میں شہید ہوئے۔ نماز جنازہ خود [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے پڑھائی۔
  
  

حالیہ نسخہ بمطابق 21:38، 14 دسمبر 2009ء

محمد اجمل قادری شہید منہاجین تھے ۔بنیادی طور پر ضلع گجرات کے قصبہ گورالی سے تعلق تھا ۔ منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اپنے آبائی علاقے میں مشن کی خدمت سرانجام دیں۔ 23 مارچ 2005 کو قصبہ گورالی ضلع گجرات میں شہید ہوئے۔ نماز جنازہ خود شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پڑھائی۔


خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

ایم اے عربی و اسلامیات ۔ منہاج یونیورسٹی

تحریکی وابستگی

منہاجین

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • رضا کار عوامی تعلیمی مرکز میانوالی
  • مرکزی صدر منہاج نعت کونسل
  • پرنسپل منہاج القرآن ہائی سیکنڈری سکول لالہ موسی
  • ڈائریکٹر منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہریانوالہ چوک، گجرات
  • امیر تحریک ، کھٹالہ ، گجرات
  • صدر PAT یونین کونسل کھٹالہ، گجرات
  • جنرل سیکرٹری PAT ضلع گجرات
  • نائب امیر تحریک صوبہ پنجاب


اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔